قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 14
وَبَرًّا بِوَالِدَيْهِ وَلَمْ يَكُن جَبَّارًا عَصِيًّا
اور اپنے والدین کے خدمت گذار ! نہ وہ سر کش تھے، نہ نافرمان
آیت ۱۴: وَّبَرًّا بِوَالِدَیْہِ وَلَمْ یَکُنْ جَبَّارًا عَصِیًّا: «اور وہ اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے والا تھا، اور خود سر ونافرمان نہیں تھا۔»
یہ اوصاف اللہ تعالیٰ کی خصوصی عطا کے طور پر حضرت یحییٰ کی گھٹی میں ڈال دیے گئے۔