July 14, 2025

قرآن کریم > الرّعد >surah 13 ayat 29

الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ طُوبَى لَهُمْ وَحُسْنُ مَآبٍ 

 (غرض) جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور جنہوں نے نیک عمل کئے ہیں ، ان کے حصے میں خوش حالی بھی ہے، اور بہترین انجام بھی

 آیت ۲۹:  اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوْبٰی لَہُمْ وَحُسْنُ مَاٰبٍ: «جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے ان کے لیے مبارک باد ہے اور لوٹنے کا بہت اچھا مقام ہے۔»

UP
X
<>