قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 93
اذْهَبُواْ بِقَمِيصِي هَذَا فَأَلْقُوهُ عَلَى وَجْهِ أَبِي يَأْتِ بَصِيرًا وَأْتُونِي بِأَهْلِكُمْ أَجْمَعِينَ
میرا یہ قمیض لے جاؤ، اور اُسے میرے والد کے چہرے پر ڈال دینا، اس سے ان کی بینائی واپس آجائے گی۔ اور اپنے سارے گھر والوں کو میرے پاس لے آؤ۔ ‘‘
آیت ۹۳: اِذْہَبُوْا بِقَمِیْصِیْ ہٰذَا فَاَلْقُوْہُ عَلٰی وَجْہِ اَبِیْ یَاْتِ بَصِیْرًا: « تم میری یہ قمیص لے جاؤ اور (جا کر) اسے میرے والد کے چہرے پر ڈال دو، آپ کی بصارت لوٹ آئے گی۔»
وَاْتُوْنِیْ بِاَہْلِکُمْ اَجْمَعِیْنَ: « اور تم لے آؤ میرے پاس اپنے تمام اہل خانہ کو۔»