قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 71
قَالُواْ وَأَقْبَلُواْ عَلَيْهِم مَّاذَا تَفْقِدُونَ
انہوں نے ان کی طرف مڑ کر پوچھا کہ : ’’ کیا چیز ہے جو تم سے گم ہوگئی ہے ؟ ‘‘
آیت ۷۱: قَالُوْا وَاَقْبَلُوْا عَلَیْہِمْ مَّا ذَا تَفْقِدُوْنَ: « انہوں نے پوچھا اُن کی طرف مڑ کر کہ آپ کی کیا چیز گم ہوئی ہے؟»