July 12, 2025

قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 60

فَإِن لَّمْ تَأْتُونِي بِهِ فَلاَ كَيْلَ لَكُمْ عِندِي وَلاَ تَقْرَبُونِ 

اب اگر تم اُسے لے کر نہ آئے تو میرے پاس تمہارے لئے کوئی غلہ نہیں ہوگا، اور تم میرے پاس بھی نہ پھٹکنا۔ ‘‘

 آیت ۶۰:  فَاِنْ لَّمْ تَاْتُوْنِیْ بِہ فَلاَ کَیْلَ لَکُمْ عِنْدِیْ وَلاَ تَقْرَبُوْنِ: « اور اگر تم اُسے میرے پاس لے کر نہیں آؤ گے تو میرے پاس تمہارے لیے کوئی غلہ نہیں ہے، اور تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا۔»

UP
X
<>