قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 104
وَمَا تَسْأَلُهُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ هُوَ إِلاَّ ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ
حالانکہ تم ان سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجرت نہیں مانگتے۔ یہ تو دُنیا جہان کے سب لوگوں کیلئے بس ایک نصیحت کا پیغام ہے
آیت ۱۰۴: وَمَا تَسْئَلُہُمْ عَلَیْہِ مِنْ اَجْرٍ اِنْ ہُوَ اِلاَّ ذِکْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ: « اور (اے نبی!) آپ اس پر ان سے کوئی اجر تو نہیں مانگ رہے، یہ (قرآن) تو تمام جہان والوں کے لیے ایک یاد دہانی ہے۔»