قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 9
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ يَهْدِيهِمْ رَبُّهُمْ بِإِيمَانِهِمْ تَجْرِي مِن تَحْتِهِمُ الأَنْهَارُ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
(دوسری طرف) جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور جنہوں نے نیک عمل کئے ہیں ، اُن کے ایمان کی وجہ سے اُن کا پروردگار اُنہیں اِس منزل تک پہنچائے گا کہ نعمتوں سے بھرے باغات میں ان کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی
آیت ۹: اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ یَہْدِیْہِمْ رَبُّہُمْ بِاِیْمَانِہِمْ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِہِمُ الْاَنْہٰرُ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ: «یقینا وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے، ان کارب ان کے ایمان کے باعث ان کوپہنچا دے گا نعمتوں والے باغات میں، جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔»