17 Muharram ,1447 AHJuly 14, 2025

قرآن کریم > الـشـمـس >sorah 91 ayat 11

كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا

قومِ ثمود نے اپنی سرکشی سے (پیغمبر کو) جھٹلایا

آيت 11: كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا: «قوم ثمود نے بھى جھٹلايا تھا اپنى سركشى كے باعث۔»

          يعنى حضرت صالح عليه السلام كى نبوت كو جھٹلاديا جو ان كى هدايت كے ليے مبعوث كيے گئے تھے۔

X
<>