May 1, 2025

قرآن کریم > الـطارق >sorah 86 ayat 14

وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ

اور یہ کوئی مذاق نہیں ہے

آيت 14: وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ: «اور يه كوئى هنسى مذاق نهيں هے۔»

        جيسے سوره بنى اسرائيل ميں فرمايا گيا: (وَبِالْحَقِّ أَنْزَلْنَاهُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ) (آيت 105) «اور اس (قرآن) كو هم نے حق كے ساتھ نازل كيا هے اور يه حق كے ساتھ نازل هوا هے۔»

UP
X
<>