قرآن کریم > الـطارق >sorah 86 ayat 10
فَمَا لَهُ مِنْ قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ
تو اِنسان کے پاس نہ اپنا کوئی زورہوگا، نہ کوئی مددگار
آيت 10: فَمَا لَهُ مِنْ قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ: «تو نهيں هوگى كسى انسان كے ليے كوئى طاقت اور نه هوگا اس كا كوئى مددگار۔»