25 Dhul Qa'ada ,1446 AHMay 24, 2025

قرآن کریم > الـنبإ >sorah 78 ayat 26

جَزَاءً وِّفَاقًا

یہ اُن کا پورا پورا بدلہ ہوگا

آيت 26:  جَزَاءً وِّفَاقًا:  «بدله (ان كے اعمال كا) پورا پورا»۔

ان لوگوں نے جيسے اعمال كيے هوں گے، ويسا هى ان لوگوں كے ساتھ وهاں سلوك كيا جائے گا۔

X
<>