April 30, 2025

قرآن کریم > الـنبإ >sorah 78 ayat 10

وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ لِبَاسًا

اور رات کو پردے کا سبب ہم نے بنایا

آيت 9: وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ لِبَاسًا: «اور رات كو هم نے بناديا ڈھانپ لينے والى»۔

UP
X
<>