April 30, 2025

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 2

فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا

پھر جو آندھی بن کر زور سے چلتی ہیں

آيت 2: فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا: «پھر تيز و تند جھكڑ كى صورت ميں چلتى هيں»۔

UP
X
<>