قرآن کریم > الجن >sorah 72 ayat 26
عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا
وہی سارے بھید جاننے والا ہے، چنانچہ وہ اپنے بھید پر کسی کو مطلع نہیں کرتا
آيت 26: عَالِمُ الْغَيْبِ: «وهى هے غيب كا جاننے والا»
فَلا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا: «پس وه اپنے غيب پر كسى كو مطلع نهيں كرتا۔»