19 Dhul Hijja ,1446 AHJune 17, 2025

قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 49

وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنْكُمْ مُكَذِّبِينَ

اور ہمیں خوب معلوم ہے کہ تم میں کچھ لوگ جھٹلانے والے بھی ہیں

آيت 49: وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنكُم مُّكَذِّبِينَ: «اور هميں خوب معلوم هے كه تم ميں كچھ لوگ جھٹلانے والے بھى هيں۔»

          وه همارے كلام كو جھٹلانے پر كمر بسته هوچكے هيں كه جو چاهے هو، وه اسے الله كا كلام نهيں مانيں گے۔

X
<>