قرآن کریم > الـملك >sorah 67 ayat 13
وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِهِ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
اور تم اپنی بات چھپا کر کرو، یا زور سے کرو، (سب اُس کے علم میں ہے، کیونکہ) وہ دلوں تک کی باتوں کا پورا علم رکھنے والا ہے
آيت 13: وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِهِ: «اور (ديكھو!) چاهے تم اپنى بات كو چھپا كر بيان كرو يا بلند آواز سے بيان كرو (وه جانتا هے)»۔
إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ: «وه تو اس سے بھى واقف جو تمهارے سينوں كے اندر پنهاں هے»۔