قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 94
وَّتَصْلِيَةُ جَحِــيْمٍ
اور دوزخ کا داخلہ ہے !
آيت 94: وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍ: «اور جهنم ميں جلنا».
يعنى ان لوگوں كى ابتدائى تواضع تو كھولتے هوئے پانى سے هو گى، اس كے بعد ان كو جهنم كے اصل عذاب ميں جھونك ديا جائے گا.