قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 60
وَتَضْحَكُوْنَ وَلَا تَبْكُوْنَ
اور (اُس کا مذاق بنا کر) ہنستے ہو، اور روتے نہیں ہو
آيت 60: وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ: «اور تم هنستے هو اور روتے نهيں هو!»