قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 53
وَالْمُؤْتَفِكَةَ اَهْوٰى
اور جوبستیاں اوندھی گری تھیں ، اُن کو بھی اُسی نے اُٹھا پھینکا تھا
آيت 53: وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَى: «اور (اسى نے) الٹى هوئى بستيوں كو پٹخ ديا».
اس سے سدوم اور عاموره يعنى حضرت لوط عليه السلام كى قوم كى بستياں مراد هيں.