May 30, 2025

قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 23

يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لاَّ لَغْوٌ فِيهَا وَلا تَأْثِيمٌ 

وہاں وہ ایسے جام شراب پر (دوستانہ) چھینا جھپٹی کر رہے ہوں گے جس میں نہ کوئی بے ہودگی ہوگی، اور نہ کوئی گناہ ہوگا

آيت 23:  يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَا لَغْوٌ فِيهَا وَلَا تَأْثِيمٌ:  «اس ميں وه ايك دوسرے سے چھين رهے هوں گے وه جام جن (كے مشروب) ميں نه تو كوئى بےهودگى هو گى اور نه هى گناه ميں ڈالنے والى كوئى بات».

يه اهل جنت كى دوستانه محفلوں كى رونق اور چهل پهل كى ايك جھلك دكھائى گئى هے كه وه خوش طبعى كے انداز ميں ايك دوسرے سے جام چھين رهے هوں گے. اهل جنت كو جو مشروب ملے گا اس ميں كيف وسرور تو هو گا ليكن دنيا كى شراب كى طرح بے هودگى كى كوئى كيفيت نهيں هو گى.

UP
X
<>