19 Muharram ,1447 AHJuly 16, 2025

قرآن کریم > الفتح >sorah 48 ayat 13

وَمَن لَّمْ يُؤْمِن بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ فَإِنَّا أَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ سَعِيرًا

اور جو شخص اﷲ اور اُس کے رسول پر اِیمان نہ لائے، تو (وہ یادرکھے کہ) ہم نے کافروں کیلئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے

آیت ۱۳ وَمَنْ لَّمْ یُؤْمِنْم بِاللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ فَاِنَّـآ اَعْتَدْنَا لِلْکٰفِرِیْنَ سَعِیْرًا: ’’اور جو کوئی اللہ اور اُس کے رسولؐ پر ایمان نہ رکھے تو ہم نے ان کافروں کے لیے جہنم تیار کر رکھی ہے۔‘‘

X
<>