قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 51
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ أَمِينٍ
(دوسری طرف) پرہیز گار لوگ یقینا امن و امان والی جگہ میں ہوں گے
آیت ۵۱: اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ مَقَامٍ اَمِیْنٍ: ’’(اس کے برعکس) متقین بڑی امن والی جگہ میں ہوں گے۔‘‘