July 14, 2025

قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 47

خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَى سَوَاء الْجَحِيمِ

(فرشتوں سے کہا جائے گا :) ’’ اس کو پکڑو، اور گھسیٹ کر دوزخ کے بیچوں بیچ تک لے جاؤ

آیت ۴۷:  خُذُوْہُ فَاعْتِلُوْہُ اِلٰی سَوَآءِ الْجَحِیْمِ: ’’(پھر کہا جائے گا:) پکڑو اس کو اور دھکیلتے ہوئے لے جاؤ اسے عین جہنم کے بیچوں بیچ۔‘‘ 

UP
X
<>