قرآن کریم > الدخان >sorah 44 ayat 27
وَنَعْمَةٍ كَانُوا فِيهَا فَاكِهِينَ
اور عیش کے کتنے سامان جن میں وہ مزے کر رہے تھے !
آیت ۲۷: وَّنَعْمَۃٍ کَانُوْا فِیْہَا فٰــکِہِیْنَ: ’’اور کیسی کیسی نعمتوں کو جن میں وہ عیش کیا کرتے تھے۔‘‘