11 Muharram ,1447 AHJuly 8, 2025

قرآن کریم > الزخرف >sorah 43 ayat 3

إِنَّا جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ

ہم نے اسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے، تاکہ تم سمجھو

آیت ۳:  اِنَّا جَعَلْنٰـہُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّـعَلَّـکُمْ تَعْقِلُوْنَ: ’’ہم نے اس کو بنا یا ہے قرآن عربی تا کہ تم سمجھ سکو۔‘

X
<>