25 Dhul Qa'ada ,1446 AHMay 24, 2025

قرآن کریم > فصّلت >sorah 41 ayat 54

أَلا إِنَّهُمْ فِي مِرْيَةٍ مِّن لِّقَاء رَبِّهِمْ أَلا إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ مُّحِيطٌ

یاد رکھو کہ یہ لوگ اپنے رَبّ کا سامنا کرنے کے معاملے میں شک میں پڑے ہوئے ہیں ۔ یاد رکھو کہ وہ ہر چیز کو اِحاطے میں لئے ہوئے ہے

آیت ۵۴:  اَلَآ اِنَّہُمْ فِیْ مِرْیَۃٍ مِّنْ لِّقَآءِ رَبِّہِمْ: ’’آگاہ ہو جاؤ! یہ لوگ اپنے رب کے ساتھ ملاقات سے متعلق شک میں پڑے ہوئے ہیں۔‘‘

         اَلَآ اِنَّہٗ بِکُلِّ شَیْئٍ مُّحِیْطٌ : ’’آگاہ ہو جاؤ! بے شک وہ ہر چیز کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔‘‘

X
<>