30 Dhul Qa'ada ,1446 AHMay 29, 2025

قرآن کریم > غافر >sorah 40 ayat 36

وَقَالَ فِرْعَوْنُ يَا هَامَانُ ابْنِ لِي صَرْحًا لَّعَلِّي أَبْلُغُ الأَسْبَابَ

اور فرعون نے (اپنے وزیر سے) کہا کہ : ’’ اے ہامان ! میرے لئے ایک اُونچی عمارت بنادو، تاکہ میں اُن راستوں تک پہنچوں

آیت ۳۶:   وَقَالَ فِرْعَوْنُ یٰـہَامٰنُ ابْنِ لِیْ صَرْحًا لَّعَلِّیْٓ اَبْلُغُ الْاَسْبَابَ: ’’اور فرعون نے کہا: اے ہامان! میرے لیے ایک بلند عمارت بنواؤ تاکہ میں پہنچ جاؤں راستوں تک۔‘‘

X
<>