قرآن کریم > النساء >surah 4 ayat 67
وَإِذاً لآتَيْنَاهُم مِّن لَّدُنَّا أَجْراً عَظِيمًا
اور اُس صورت میں ہم انہیں خود اپنے پاس سے یقینا اجرِ عظیم عطا کرتے
آیت 67: وَّاِذًا لَّاٰتَیْنٰـہُمْ مِّنْ لَّدُنَّــآ اَجْرًا عَظِیْمًا: ’’اور اس صورت میں ہم انہیں اپنے پاس سے بہت بڑا اجر دیتے۔‘‘