May 15, 2025

قرآن کریم > ص >sorah 38 ayat 70

إِن يُوحَى إِلَيَّ إِلاَّ أَنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُّبِينٌ

میرے پاس وحی صرف اس لئے آتی ہے کہ میں صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں ۔‘‘

آیت ۷۰:   اِنْ یُّوْحٰٓی اِلَیَّ اِلَّآ اَنَّمَآ اَنَا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ: ’’میری طرف تو بس یہی وحی کی جاتی ہے کہ میں صرف واضح طور پر خبردار کر دینے والا ہوں۔‘‘ 

UP
X
<>