July 14, 2026

قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 64

إِنَّ اللَّهَ لَعَنَ الْكَافِرِينَ وَأَعَدَّ لَهُمْ سَعِيرًا

اس میں کوئی شک نہیں کہ اﷲ نے کافروں کو رحمت سے دُور کر دیا ہے، اور اُن کیلئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کی ہے

آیت ۶۴    اِنَّ اللّٰہَ لَعَنَ الْکٰفِرِیْنَ وَاَعَدَّ لَہُمْ سَعِیْرًا: ’’بے شک اللہ نے کافروں پر لعنت فرمائی ہے اور ان کے لیے دہکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے۔‘‘ 

UP
X
<>