18 Muharram ,1447 AHJuly 15, 2025

قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 47

وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ بِأَنَّ لَهُم مِّنَ اللَّهِ فَضْلاً كَبِيرًا

تم مومنوں کو خوشخبری سنادو کہ اُن پر اﷲ کی طرف سے بڑا فضل ہونے والا ہے

آیت ۴۷    وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ بِاَنَّ لَہُمْ مِّنَ اللّٰہِ فَضْلًا کَبِیْرًا: ’’اور آپؐ اہل ایمان کو بشارت دے دیجیے کہ ان کے لیے اللہ کی طرف سے بہت بڑا فضل ہے۔‘‘

X
<>