July 21, 2025

قرآن کریم > الأحزاب >sorah 33 ayat 42

وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلاً

اور صبح وشام اُس کی تسبیح کرو۔

آیت ۴۲    وَّسَبِّحُوْہُ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلًا: ’’اور صبح وشام اُس کی تسبیح کرتے رہو۔‘‘ 

UP
X
<>