June 9, 2025

قرآن کریم > الروم >sorah 30 ayat 42

قُلْ سِيرُوا فِي الأَرْضِ فَانظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِن قَبْلُ كَانَ أَكْثَرُهُم مُّشْرِكِينَ

(اے پیغمبر ! ان سے) کہوکہ : ’’ زمین میں چل پھر کر دیکھو کہ جو لوگ پہلے گذرے ہیں ، اُن کا کیسا انجام ہوا۔ اُن میں سے اکثر مشرک تھے۔‘‘

آیت ۴۲   قُلْ سِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا کَیْفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلُ: ’’ (اے نبی! ان سے) کہیے کہ تم زمین میں گھومو پھرو اور دیکھو کہ ان لوگوں کا کیا انجام ہوا جو (تم سے) پہلے تھے۔‘‘

        کَانَ اَکْثَرُہُمْ مُّشْرِکِیْنَ: ’’ان میں سے اکثر مشرک ہی تھے۔‘‘ 

UP
X
<>