13 Muharram ,1447 AHJuly 10, 2025

قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 48

وَكَانَ فِي الْمَدِينَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ يُفْسِدُونَ فِي الأَرْضِ وَلا يُصْلِحُونَ

اورشہر میں نو آدمی ایسے تھے جو زمین میں فساد مچاتے تھے، اور اصلاح کا کام نہیں کرتے تھے

آیت ۴۸   وَکَانَ فِی الْمَدِیْنَۃِ تِسْعَۃُ رَہْطٍ یُّفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَلَا یُصْلِحُوْنَ: ’’اور اُس شہر میں نو (۹) بڑے بڑے سردار تھے، وہ زمین میں فساد مچاتے تھے اوراصلاح نہیں کرتے تھے۔‘‘

X
<>