قرآن کریم > النمل >sorah 27 ayat 29
قَالَتْ يَا أَيُّهَا المَلأ إِنِّي أُلْقِيَ إِلَيَّ كِتَابٌ كَرِيمٌ
(چنانچہ ہد ہد نے ایسا ہی کیا اور) ملکہ نے (اپنے درباریوں سے) کہا : ’’ قوم کے سردارو ! میرے سامنے ایک باوقار خط ڈالا گیا ہے
آیت ۲۹ قَالَتْ یٰٓــاَیُّہَا الْمَلَؤُا اِنِّیْٓ اُلْقِیَ اِلَیَّ کِتٰبٌ کَرِیْمٌ: ’’اُس نے کہا کہ اے (میری قوم کے) سردارو! میری طرف ایک بہت عزت والا خط ڈالا گیا ہے۔‘‘