July 26, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 2 ayat 178

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

یقین جانو کہ میں تمہارے لئے ایک امانت دار پیغمبر ہوں

آیت ۱۷۸ اِنِّیْ لَکُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌ: ’’میں یقینا تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ؑہوں۔‘‘

UP
X
<>