July 27, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorahh 26 ayat 176

كَذَّبَ أَصْحَابُ الأَيْكَةِ الْمُرْسَلِينَ

اَیکہ کے باشندوں نے پیغمبروں کو جھٹلایا

آیت ۱۷۶ کَذَّبَ اَصْحٰبُ لْئَیْکَۃِ الْمُرْسَلِیْنَ: ’’ (اور اسی طرح) اصحابِ الایکہ نے بھی جھٹلایا رسولوں ؑکو۔‘‘

      ’’ایکہ‘‘ کے معنی جنگل یا َبن کے ہیں۔ یہ لفظ اس سے پہلے حضرت شعیب کی قوم کے لیے سورۃ الحجر کی آیت ۷۸ میں بھی آچکا ہے۔

UP
X
<>