قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 173
وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا فَسَاء مَطَرُ الْمُنذَرِينَ
اور اُن پر ایک زبردست بارش برسادی۔ غرض بہت بری بارش تھی جو اُن پر برسی جنہیں پہلے سے ڈرا دیا گیا تھا
آیت ۱۷۳ وَاَمْطَرْنَا عَلَیْہِمْ مَّطَرًا فَسَآءَ مَطَرُ الْمُنْذَرِیْنَ: ’’اور ہم نے برسائی ان پر ایک بارش، تو بہت ہی بری تھی وہ بارش جو ان لوگوں پر برسی جنہیں خبردار کر دیا گیا تھا۔‘‘