August 27, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 130

وَإِذَا بَطَشْتُم بَطَشْتُمْ جَبَّارِينَ

اور جب کسی کی پکڑ کرتے ہو تو پکے ظالم و جابر بن کر پکڑ کرتے ہو

آیت ۱۳۰ وَاِذَا بَطَشْتُمْ بَطَشْتُمْ جَبَّارِیْنَ: ’’اور جب تم کسی کی گرفت کرتے ہو تو ظالموں کی طرح گرفت کرتے ہو۔‘‘

      جب تم کسی قوم پر حملہ آور ہوتے ہو تو ظلم و جبر کی انتہا کر دیتے ہو۔

UP
X
<>