قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 121
إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ
یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑاسامان ہے، پھر بھی ان میں سے اکثرلوگ ایمان نہیں لاتے
آیت ۱۲۱ اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً وَمَا کَانَ اَکْثَرُہُمْ مُّؤْمِنِیْنَ: ’’یقینا اس میں ایک بڑی نشانی ہے۔ لیکن ان کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں ہے۔‘‘