August 22, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 109

وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ أَجْرِيَ إِلاَّ عَلَى رَبِّ الْعَالَمِينَ 

اور میں تم سے اس کام پر کسی قسم کی کوئی اُجرت نہیں مانگتا۔ میرا اَجر تو صرف اُس ذات نے اپنے ذمے لے رکھا ہے جو سارے دنیا جہان کی پرورش کرتی ہے

آیت ۱۰۹ وَمَآ اَسْئََلُکُمْ عَلَیْہِ مِنْ اَجْرٍ: ’’اور میں اس پر تم سے کسی اجرت کا طالب نہیں ہوں۔‘‘

      اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ: ’’میری اجرت تو ربّ العالمین ہی کے ذمے ّہے۔‘‘

UP
X
<>