August 21, 2025

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 104

وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار صاحبِ اقتدار بھی ہے، بہت مہربان بھی

آیت ۱۰۴ وَاِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ: ’’اور یقینا آپؐ کا رب بہت زبردست، نہایت رحم کرنے والا ہے۔‘‘

UP
X
<>