قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 102
فَلَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
اب کاش کہ ہمیں ایک مرتبہ دُنیا میں واپس جانے کا موقع مل جائے تو ہم مومن بن جائیں !‘‘
آیت ۱۰۲ فَلَوْ اَنَّ لَنَا کَرَّۃً فَنَکُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ: ’’تو اگر ہمیں ایک مرتبہ لوٹنا نصیب ہو جائے تو ہم مؤمن بن جائیں گے۔‘‘