قرآن کریم > الإسراء >surah 17 ayat 38
كُلُّ ذَلِكَ كَانَ سَيِّئُهُ عِنْدَ رَبِّكَ مَكْرُوهًا
اور ہم نے اس قرآن میں طرح طرح سے وضاحتیں کی ہیں ، تاکہ لوگ ہوش میں آئیں ، مگر یہ لوگ ہیں کہ اس سے ان کے بدکنے ہی میں اور اضافہ ہورہا ہے
آیت ۳۸: کُلُّ ذٰلِکَ کَانَ سَیِّئُهُ عِنْدَ رَبِّکَ مَکْرُوْہًا: «ان سب باتوں کی برائی (کا پہلو) تیرے رب کو بہت ناپسند ہے۔»
یعنی یہ جتنے بھی احکام ہیں ان میں اوامر (Dos) بھی ہیں اور نواہی (Donts) بھی۔ جہاں کسی کام کے کرنے کا حکم ہے وہاں اسے نہ کرنا برائی ہے، اور جہاں کسی کام سے روکا گیا ہے وہاں اس میں ملوث ہونا برائی ہے۔ اور نافرمانی اور برائی اللہ تعالیٰ کو ہر صورت میں ناپسند ہے۔