May 1, 2025

قرآن کریم > الإسراء >surah 17 ayat 109

وَيَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ يَبْكُوْنَ وَيَزِيْدُهُمْ خُشُوْعًا 

اور وہ روتے ہوئے ٹھوڑیوں کے بل گر جاتے ہیں ، اور یہ (قرآن) اُن کے دلوں کی عاجزی کو اور بڑھا دیتاہے

 آیت ۱۰۹:   وَیَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ یَبْکُوْنَ وَیَزِیْدُہُمْ خُشُوْعًا:   «اور وہ گر پڑتے ہیں اپنی ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے اور یہ (قرآن) اضافہ کرتا ہے ان کے خشوع میں۔»

            اب وہ دو آخری آیات آ رہی ہیں جن کے متعلق آغاز میں بتایا گیا تھا کہ وہ معرفت ِخداوندی اور توحید ِربانی کے عظیم خزانے ہیں۔  اس کے بعد سورۃ الکہف کے آخر میں بھی دو آیات آئیں گی جو ان آیات کی طرح بہت عظیم ہیں۔ 

UP
X
<>