May 5, 2025

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 83

فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ

آخر اُنہیں صبح صبح ایک چنگھاڑ نے آپکڑا

 آیت ۸۳:  فَاَخَذَتْہُمُ الصَّیْحَۃُ مُصْبِحِیْنَ: «تو انہیں آ پکڑا ایک چنگھاڑ  نے صبح کے وقت۔»

UP
X
<>