قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 64
وَأَتَيْنَاكَ بَالْحَقِّ وَإِنَّا لَصَادِقُونَ
ہم آپ کے پاس اٹل فیصلہ لے کر آئے ہیں ، اور یقین رکھئے کہ ہم سچے ہیں
آیت ۶۴: وَاَتَیْنٰکَ بِالْحَقِّ وَاِنَّا لَصٰدِقُوْنَ: «اور ہم آئے ہیں آپ کے پاس حق (قطعی فیصلے) کے ساتھ اور یقینا ہم سچے ہیں۔»