April 30, 2025

قرآن کریم > الحجر >surah 15 ayat 11

وَمَا يَأْتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلاَّ كَانُواْ بِهِ يَسْتَهْزِؤُونَ 

اور اُن کے پاس کوئی رسول ایسا نہیں آتا تھا جس کا وہ مذاق نہ اُڑاتے ہوں

 آیت ۱۱:  وَمَا یَاْتِیْہِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلاَّ کَانُوْا بِہ یَسْتَہْزِؤُوْنَ: «اور نہیں آیا ان کے پاس کوئی بھی رسول، مگر وہ اس کے ساتھ استہزا ہی کرتے رہے۔»

UP
X
<>