April 30, 2025

قرآن کریم > إبراهيم >surah 14 ayat 50

سَرَابِيلُهُم مِّن قَطِرَانٍ وَتَغْشَى وُجُوهَهُمْ النَّارُ 

اُن کے قمیص تارکول کے ہوں گے ، اور آگ اُن کے چہروں پر چھائی ہوئی ہوگی 

 آیت ۵۰:  سَرَابِیْلُہُمْ مِّنْ قَطِرَانٍ وَّتَغْشٰی وُجُوْہَہُمُ النَّارُ: «ان کے کرتے ہوں گے گندھک کے اور ڈھانپے ہوئے ہو گی ان کے چہروں کو آگ۔» 

UP
X
<>