June 8, 2025

قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 91

قَالُواْ تَاللَّهِ لَقَدْ آثَرَكَ اللَّهُ عَلَيْنَا وَإِن كُنَّا لَخَاطِئِينَ 

انہوں نے کہا : ’’ اﷲ کی قسم ! اﷲ نے تم کو ہم پر ترجیح دی ہے، اور ہم یقینا خطا کار تھے۔ ‘‘

 آیت ۹۱:  قَالُوْا تَاللّٰہِ لَقَدْ اٰ ثَرَکَ اللّٰہُ عَلَیْنَا وَاِنْ کُنَّا لَخٰطِئِیْنَ: « انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! اللہ نے آپ کو ہم پر فضیلت بخشی ہے اور یقینا ہم ہی خطا کار تھے۔»

            یقینا ہم خطا کار ہیں، بلا شبہ ظلم و زیادتی کے مرتکب ہم ہی ہوئے تھے۔ 

UP
X
<>